13 جون 2016 - 13:35
2016 عالمی فری اسٹائل ورلڈکپ، ایران کی مسلسل 7ویں بار فتح

اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے اپنے روسی حریفوں کو شکست دے کر امریکی ریاست لاس اینجلس میں منعقدہ 2016 عالمی فری اسٹائل ورلڈکپ کشتی میں مسلسل ساتویں بار کامیابی حاصل کرلی.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں نے اپنے روسی حریفوں کو شکست دے کر امریکی ریاست لاس اینجلس میں منعقدہ 2016 عالمی فری اسٹائل ورلڈکپ کشتی میں مسلسل ساتویں بار کامیابی حاصل کرلی.

ايراني كشتي ٹيم كے پہلوانوں نے ميزبان ملك امريكہ كے پہلوانوں كو بھي پيچھاڑ كر اپني پوزيشن مستحكم كي.

ايراني پہلوانوں نے رياست لاس اينجلس ميں اپنے روسي حريف كو 3-5 سے شكست دے كر مسلسل 7ويں سال عالمي مقابلوں ميں فتح حاصل كرلي.

ايراني كھيلاڑي حسن رحيم پور، اسماعيل پور، ميثم نصيري، مصطفي حسين خاني، حسن يزداني، عليرضا كريمي اور امير محمدي نے اپنے حريفوں كو شكست دينے ميں اہم كردار ادا كيا.

عالمي فري اسٹائل ورلڈكپ كشتي كے گزشتہ مقابلوں ميں اسلامي جمہوريہ ايران 11 بار دوسري پوزيشن پر رہا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲