اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر دفاع جنرل سرگئی شویکو سہ فریقی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ایران پہنچ گئے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج رات ایران، شام اور روس کے وزراء دفاع کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا جس میں دہشت گردی کی روک تھام کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169