اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں یورپی ہاوس امبروسٹی کے پہلے اقتصادی اجلاس میں شرکت کے لئے آج اتوار کے روز اٹلی سے ایک اقتصادی وفد تہران پہنچے گا.
ايراني دارالحكومت تہران كے ايك نجي ہوٹل ميں پير اور منگل كے روز يہ اجلاس منعقد كيا جائے گا.
اس اجلاس كے موقع پر بينكاري نظام، انشورنس، ٹيكسيشن كے نظام، دو طرفہ تعلقات كي توسيع، بنيادي مسائل، آٹو سازي كي صنعت، شہري ترقي، توانائي، تجارت، سرمايہ كاري، سياحتي اور ثقافتي شعبوں سميت دونوں ممالك كے درميان تعلقات اور تعاون كو وسيع كرنے كے حوالے سے تبادلہ خيال كيا جائے گا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲