14 مئی 2016 - 20:05
تصویری رپورٹ: تہران میں ہولوکاسٹ کا دوسرا بین الاقوامی مقابلہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں ہولوکاسٹ کے دوسرے بین الاقوامی مقابلہ کا آغاز ہوگیا ہے یہ مقابلہ شعبہ ہنری میں منعقد کیا جارہا ہے۔