اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست یو پی کی دانشگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں حسب سابق امسال بھی ’’علی ؑ ڈے‘‘ کا اہتمام کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں طلاب و طالبات نے شرکت کی، جبکہ بھارت کے متعدد اہل تشیع و اہل تسنن علماء کرام اور دانشوروں نے مولائے کائنات حضرت علی ؑ ابن ابو طالبؑ کی یوم ولادت کی مناسبت سے تقاریر اور قصیدہ خوانی کی۔













۔۔۔۔۔
/169