اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی یوریشین پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے ماسکو پہنچ گئے.
روس كے دارالحكومت ماسكو ميں ايراني اسپيكر علي لاريجاني كے ہمراہ اعلي سطحي پارليماني وفد بھي يوريشين پارليماني اجلاس ميں شركت كرے گا.
ايران، افغانستان، آرمينيا، آذربايجان جمہوريہ، بيلا رس، ويت نام، بھارت، انڈونيشيا، قزاقستان، كرغستان، چين، كمبوڈيا، منگوليا، پاكستان، جنوبي كوريا، روس، تھائي لينڈ، فلپائن اور جمہوريہ چيك كے پارليمنٹ اسپيكر اس اجلاس ميں شركت كريں گے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲