2 اپریل 2016 - 12:59
عراق میں ماہ مارچ میں 1119 افراد جاں بحق اور1261 افراد زخمی ہوئے ہیں

مارچ کے مہینے میں عراق کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں میں 1000 افراد مارے گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے مہینے میں عراق کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں میں 1000 افراد مارے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراق میں اقوام متحدہ کی ٹیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ عراق میں دہشت گردانہ حملوں میں 1119 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 1261 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 544 افراد کا تعلق سنی کردوں اور حشد الشعبی سکیورٹی دستوں سے ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

/169