اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے صحرا میں دن بھر کی فوجی مشقوں کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی وزیر دفاع سے ان کے فیلڈ آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران خطے کی سکیورٹی اور دو طرفہ تعلقات سے متعلق امور زیر غور لائے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169