اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ روم، ویانا، بلغراد، لندن، میڈرڈ اور استنبول سمیت کینیڈا میں 25 سے 29 فروری تک فجر فلم نمائش کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ایرانی فلموں کی نمائش کی جائے گی.
سنیما آرگنائزیشن اور اسلامی گائیڈنس کی وزارت کے تعاون سے فجر فلم نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے.
اس نمائش میں ایرانی فلم ساز مجید توکلی کی فلم '65 (1986) میں پیدائش'، صفی یزدانیان کی فلم 'کیا وقت هوا هے؟' اور اکتایی براهنی کی فلم 'نیند پل' کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲