23 جنوری 2016 - 22:26
فلوجہ میں 20 وہابی دہشتگردوں ہلاک

عراقی فورسز نے عراق کے شہر فلوجہ کے مشرق میں ایک کارروائی کے دوران 20 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز نے عراق کے شہر فلوجہ کے مشرق میں ایک کارروائی کے دوران 20 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ کے مشرق میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 20 وہابی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق اس کارروائی میں دہشت گردوں کی تین گاڑیاں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔

.......

/169