8 دسمبر 2015 - 18:33
ایرانی وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے لیے آج شام اسلام آباد پہنچ گئیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169