اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کا دارالحکومت تہران یونان کے ساتہ پہلی اقتصادی، ثقافتی نشست کی میزبانی کرے گا.
تہران میں 30 نومبر کو منعقد ہونے والی اس نشست میں یونان کے وزیر خارجہ نیکوز کوٹازیزا بہی شرکت کریں گے.
اس نشست کا مقصد ایران اور یونان کے اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کی راہیں ہموار کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کرنا ہے.
یونان کے وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی قتصادی اور ثقافتی وفد کی قیادت میں اس نشست میں شرکت کے لئے جلد تہران کا دورہ کریں گے.
اس نشست کے موقع پر دونوں ممالک کے حکام اقتصادی اور ثقافتی شعبوں کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.
۔۔۔۔۔۔۔
/169