اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمنی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں پیشقدمی اختیار کرتے ہوئے اس ملک کے آرمی بلڈوزر کو نذر آتش کر دیا ہے۔
یمنی فوج نے صوبہ جیزان کے علاقے شعب الجابری میں آرمی بلڈوزر کو اس وقت حملے کا نشانہ بنایا جب سعودی فوج اس بلڈوزر کے ذریعے بکتر بند گاڑیوں کے لیے راستہ ہموار کر رہا تھا۔
واضح رہے کہ جنگ کی ابتدا سے اب تک یمنی افواج نے دسیوں سعودی بکتر بند گاڑیوں کو نذر آتش کیا ہے.









۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲