25 اکتوبر 2015 - 14:35
تصاویر: کوئٹہ میں یوم عاشور کی نماز ظہر

ابو تراب اؤپن اسکاؤٹس گروپ کے زیر اہتمام باچا خان (میزان) چوک میں امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی کی زیرِ اقتداء باجماعت نماز ظہرین ادا کرنے کے بعد بولان اور جیکب آباد میں ہونیوالے بم دھماکوں میں ملوث دہشتگردوں اور حکومت کی نااہلی کیخلاف بھرپور نعرے بازی کی گئی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں یومِ عاشور کا ماتمی جلوس امام بارگاہ حسینی ناصر آباد سے برآمد ہوا۔ اس موقع پر کوئٹہ کی تیس سے زائد امام بارگاہوں کے ماتمی جلوسوں نے شرکت کی۔ جلوس کے روٹ پر مختلف مقامات پر سبیل علی اصغر (ع) سمیت دیگر نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا تھا۔ عاشورہ جلوس کی قیادت بلوچستان شیعہ کانفرنس نے کی۔ مرکزی جلوس سے خطاب کے موقع پر صدر بلوچستان شیعہ کانفرنس سید داؤد آغا کا کہنا تھا کہ جیکب آباد اور بولان میں عزاداروں پر ہونے والے حملے انسانیت و اسلام کے خلاف ہیں، جسکی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ بلوچستان حکومت کو چاہیئے کہ واقعات میں ملوث دہشتگردوں کیخلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے انہیں قرار واقعی سزا‌ء دے۔ دریں اثناء سکیورٹی خدشات کے مدنظر پانچ ہزار سکیورٹی اہلکاروں کو مختلف مقامات پر تعینات کیا گیا تھا، جبکہ نماز ظہرین باجماعت علامہ سید ہاشم موسوی کی امامت میں میزان چوک کوئٹہ پر ادا کی گئی۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں علمدار روڈ، میزان چوک، پرنس روڈ سے ہوتے ہوئے امام بارگاہ حسینی کلاں میں اختتام پذیر ہوئے۔

کوئٹہ، یوم عاشور کے موقع پر نماز ظہرین علامہ سید ہاشم موسوی کی زیر اقتداء ادا کی گئی

.......

/169