اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف جنرل عطاء اللہ صالحی نے اتوار کو زاہدان میں ایڈمرل شہید نقدی جنگی بحری جہاز کو بحری بیڑے میں شامل کئے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج، فضائی، بحری اور زمینی سرحدوں پر پوری طاقت سے موجود ہے-
.....
/169