اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی شوریٰ عالی کا اجلاس اسلام آباد میں علامہ شیخ حسن صلاح الدین کی زیرصدارت ہوا، جس میں شوریٰ کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری، علامہ امین شہیدی، علامہ حسنین گردیزی، علامہ شبیر بخاری سمیت چاروں صوبوں سے سیکرٹری جنرل شریک تھے۔ اجلاس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر تہور حیدری بھی شریک تھے۔ اجلاس میں تنظیمی امور کا جائزہ لیا گیا۔
| اسلام آباد، علامہ شیخ حسن صلاح الدین کی زیرصدارت مجلس وحدت مسلمین کی شوریٰ عالی کا اجلاس |
![]()

۔۔۔۔۔۔۔
/169