9 اگست 2015 - 10:23
سعودی عرب سے وابستہ ۷۰ دھشتگرد یمن میں ہلاک

یمن کے صوبہ ابین میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب سے وابستہ 70 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ العہدنیوز کے مطابق یمن کے صوبہ ابین میں یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب سے وابستہ 70 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے ایک غافلگير حملے میں وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل کی دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی مختلف صوبوں میں جاری ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲