اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نائب صدر اور ماحوليات کے شعبے کي سربراہ معصومہ عبتکار نے فرانسیسی وزیر خارجہ ' لوریںت فابیوس' کے ساتھ ملاقات میں پانی اور گرین فیلڈ ٹیکنولیجیز پر بات چیت کی.
فرانسيسي وزير خارجہ نے اس موقع پر ايراني نائب صدر اور ماحوليات كے شعبے كي سربراہ معصومہ عبتكار سے ملاقات ميں ماحولياتي مسائل پر تبادلہ خيال كيا.
معصومہ عبتكار نے باہمي بات چيت كے نتائج پر تبصرہ كرتے ہوئے كہا كہ ملاقات ميں ماحولياتي مسائل اور ماحولياتي تبديلي پر باہمي تعاون پر بات چيت ہوئي.
فرانسيسي وزير خارجہ لوريںت فيبيوس پير كو تہران پہنچے اور اب تك ايراني صدر حسن روحاني اور وزير خارجہ محمد جواد ظريف كے ساتھ ملاقات كي ہے.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲