25 جولائی 2015 - 15:22
سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنانی شہداء کے بچوں کے فارغ التحصیل ہونے کی ایک تقریب میں قوم سے خطاب کریں گے ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات لبنانی شہداء کے بچوں کے فارغ التحصیل ہونے کی ایک تقریب میں قوم سے خطاب کریں گے ۔سید حسن نصر اللہ کا خطاب بعض عرب ٹی وی چنلوں سے براہ راست نشر کیا جائے گا۔ ایران اور گروپ1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کے بعد سید حسن نصراللہ کی یہ پہلی تقریر ہے۔

.......

/169