https://ur.abna24.com/xhnRw23 جولائی 2015 - 12:54 News ID 701999 اخبار مراجع عظام تقلید اصلی صفحہ اخبار مراجع عظام تقلید تصویری رپورٹ/ صنعا میں شہدا کی تدفین 23 جولائی 2015 - 12:54 News ID: 701999 ابنا؛ یمن کے دار الحکومت صنعا کے علاقے الجراف میں پیر کے روز ایک شیعہ مسجد میں ہوئے بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کو گزشتہ روز دفن کر دیا گیا۔