17 جون 2015 - 07:20
یمنی فورسزکا سعودی فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملہ

یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر یمنی فورسز نے سعودی عرب کے الردیف فوجی اڈے پر کئی راکٹ فائر کئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر یمنی فورسز نے سعودی عرب کے الردیف فوجی اڈے پر کئی راکٹ فائر کئے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق الردیف فوجی اڈے پر آگ لگ گئی ہے  یمنی فورسز نے مخروق چیک پوسٹ پر بھی سعودی عرب کی 4 فوجی گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا ہے۔

.......

/169