6 جون 2015 - 23:30
تصویری رپورٹ: گوانتانامو جیل پرامریکہ کا غیر قانونی قبضہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گوانتانامو جیل کیوبا کے جنوب مشرقی جزیرے میں واقع ہے جس پر امریکہ کا غیر قانونی قبضہ ہے یہ جیل امریکہ اور کیوبا کے درمیان معاہدے کے مطابق 1903 سے امریکی بحریہ کے پاس ہے۔