6 جون 2015 - 20:20
تصویری رپورٹ/ آیت اللہ آصفی کی قم میں مجلس ترحیم

ابنا: رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ مہدی آصفی کی مجلس ترحیم گزشتہ شب قم کی مسجد اعظم میں مراجع تقلید اور آیات عظام کی موجودگی میں منعقد کی گئی۔