3 جون 2015 - 13:27
تصویری رپورٹ/ مسجد جمکران میں جشن ولادت امام زمان

ابنا: شب ولادت امام زمانہ(ع) مسجد مقدس جمکران میں جش ولادت کے ساتھ ساتھ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے ہاتھوں دار الشفاء ڈسپنسری کا افتتاح کیا گیا۔