اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی سزائے موت کے حکم پر شدید تنقید کرتے ہوئے مغربی ممالک سے مصر کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ترکی کے صدر نے مغربی ممالک پر زوردیا کہ وہ السیسی کی حمایت ترک کردیں ، ذرائع کے مطابق مصری صدر السیسی کو سعودی عرب کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
.......
/169