https://ur.abna24.com/xhhrH18 مئی 2015 - 11:00 News ID 690666 اخبار آسیای مرکزی و شبه قاره اصلی صفحہ اخبار آسیای مرکزی و شبه قاره تصویری رپورٹ/ ارومیہ میں ’’محفل انس با قرآن‘‘ کا انعقاد 18 مئی 2015 - 11:00 News ID: 690666 ابنا: ایران کے شہر ارومیہ میں گزشتہ شب ایران کے معروف قاری استاد وحید وکیلی اور مصر کے قاری استاد عادل الباز السالم کی تلاوتوں سے ایک محفل انس کا قرآن کا انعقاد کیا گیا۔