اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے فراری اور مستعفی صدر عبد ربہ منصور ہادی کے مشیر مختار الرحبی نے سعودی اخبار عکاظ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کی جنگ بندی کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی۔ سعودی عرب کی جنگ بندی گذشتہ منگل کی رات سے شروع ہوئی تھی جو آج رات ختم ہوجائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169