7 مئی 2015 - 07:54
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کے اقدامات قابل قدر ہے: کردستانی عہدیدار

ایران میں تعینات عراقی کردستان علاقائی حکومت (KRG) کے نمائندے 'ناظم دباغ' نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فعال اور مثبت کردار ادا کررہا ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران میں تعینات عراقی کردستان علاقائی حکومت (KRG) کے نمائندے 'ناظم دباغ' نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فعال اور مثبت کردار ادا کررہا ہے. اپني ايك انٹرويو ميں دہشت گردي كے مسلے سے نمٹنے ميں علاقائي تعاون كا حوالہ ديتے ہوئے ناظم دباغ نے كہا كہ دہشت گردي صرف كسي ايك ملك كے لئے نہيں بلكہ خطے اور يہاں تك كہ دنيا كے لئے ايك خطرہ ہے.
2006 ميں عراقي آمر صدام كے ہاتھوں كردوں كے قتل عام كے بارے ميں انہوں نے كہا كہ كردستان كي علاقائي حكومت اس وقت بين الاقوامي فورم كے ذريعے سے اس كيس پر كام كررہي ہے.
دہشگردي كے خلاف نام نہاد دعوے دار ممالك كے دوہرے رويے پر شديد تنقيد كرتے ہوئے ناظم دباغ نے انتہا پسندي كے خلاف جنگ ميں اسلامي جمہوريہ ايران كا كردار كو سراہا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲