غاصب صہیونی ریاست
-
طوفان الاقصیٰ کی تیسری سالگرہ
سات اکتوبر 'طوفان الاقصیٰ' کا واقعہ کہاں سے شروع ہؤا؟ + ویڈیو
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ خطے کے موجودہ واقعات 7 اکتوبر سے شروع ہوتے ہیں۔ لیکن یہ غلط ہے۔ 7 اکتوبر کا واقعہ (اور معرکۂ طوفان الاقصیٰ) ایک فطری انسانی جواب تھا اُس صورتحال کے سامنے جو خطے کی طرف لائی گئی تھی، اور یقیناً یہ ایک ایسا واقعہ تھا جو خطے کے حق میں رقم ہؤا۔
-
ضاحیۂ بیروت پر پھر بھی صہیونی جارحیت؛
امریکہ نہ تو اپنی ذمہ داریاں نبھانے کا ارادہ رکھتا ہے نہ ہی صلاحیت، ڈآکٹر قالیباف
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے لکھا: ضاحیۂ بیروت پر صہیونی جارحیت نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ امریکہ کے پاس اپنی ذمہ داریاں نبھانے کا نہ کوئی ارادہ ہے اور نہ ہی وہ ایسا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ / صہیونیو پناہ گاہوں میں چھپ جاؤ۔ ایک صارف کا رد عمل
-
صہیونی جرائم کا سلسلہ جاری ہے؛
غاصب ریاست کا طرز عمل جارحیت جاری رکھنے کا اشارہ ہے، حماس
اسلامی مقاومتی تحریک 'حماس' نے غزہ پٹی میں بڑھتے ہوئے بحران کا حوالہ دیتے ہوئے خبردار کرتے ہوئے کہا: صیہونی ریاست جنگ بندی کے معاہدے کی بار بار خلاف ورزی کی ذمہ دار ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ جنگ وسیع البنیاد نہیں تھی / میزائل وافر مقدار میں موجود ہیں، میجرجنرل جعفری کا انٹرویو-4
"جنگ" کا اطلاق 12 روزہ مقدس دفاع اور وعدہ صادق 3 پر محض اس لئے کیا گیا ہے کہ آپریشن کی مدت طویل تھی، حالانکہ یہ ایک ہمہ جہت آپریشن نہیں تھا اور نہ ہی دنیا کی کلاسیکی جنگوں سے، ـ یہاں تک کہ چھ روزہ جنگ، حزب اللہ کی اسرائیل سے جنگوں یا یمن کے اسرائیل سے تصادم سے ـ قابل قیاس نہیں تھا۔ بلا شک و شبہ ہمارے دشمنوں کے اس وقت کے مضحکہ خیز تجزیے، معلومات کی کمی اور ایرانی عوام کی صلاحیتوں اور فوجی طاقت کے بارے میں غلط اندازوں کا نتیجہ تھے۔