28 اپریل 2025 - 13:48
جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دھماکا،6افراد جاں بحق ،16زخمی

پاکستان کے ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دھماکے میں 6افراد جاں بحق جبکہ 16زخمی ہو گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنرناصر خان نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دھماکے میں 6افراد جاں بحق جبکہ 16زخمی  ہو گئے۔
جنوبی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر کاکہنا تھا کہ دھماکا امن کمیٹی کے دفتر کے قریب ہوا، زخمیوں کو ہیڈکوارٹر ہسپتال وانامنتقل کیا جارہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha