پاکستان میں دہشت گردی
-
پاکستان میں دہشت گردی؛
پاکستان: بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کمانڈر سمیت 10 دہشتگرد ہلاک
پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دو کاروائیوں کے دوران ایک مطلوب کمانڈر سمیت 10 شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی؛
کوئٹہ سے لاہور جانے والی بسوں کے 9 مسافر اغوا کے بعد قتل / مقتولین کا تعلق پنجاب سے تھا
بلوچستان - پاکستان: کوئٹہ سے لاہور جانے والی مسافر بسوں سے 9 مسافروں کو اغوا کرنے کے بعد ژوب میں قتل کردیا گیا / ژوب میں قتل کیے گئے 9 مسافروں کی میتیں ڈیرہ غازی خان منتقل کرنے کے بعد آبائی علاقوں کو روانہ / وزیراعظم کی بلوچستان میں بس کے مسافروں کے اغوا اور قتل کی مذمت / سرکاری اداروں نے ان دہشت گردانہ کاروائیوں کو "فتنۃ الہندوستان" کا عنوان دیا۔
-
وزیراعظم دہشتگردی کے مستقل سدباب کیلئے قومی کانفرنس بلائیں: لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم دہشتگردی کے مستقل سدباب کےلیے قومی کانفرنس بلائیں۔
-
خضدار میں اسکول بس پر حملہ؛
پاکستان: سانحہ خضدار کے حوالے سے ہم جو کہہ رہے ہیں،اُس کا ثبوت دیں گے، خواجہ آصف
پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ خضدار میں اسکول بس پر حملے کے واقعے پر ہم جو کہہ رہے ہیں، اُس کا ثبوت دیں گے۔
-
پاکستان: خضدار میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والی بس میں 44 بچے سوار تھے، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہم ان لوگوں کو چن چن کرمار سکتے ہیں، دہشتگردوں کی اتنی استعداد نہیں، میرا وعدہ ہے بلوچستان میں امن لوٹ آئے گا، ریاست سب کچھ کر سکتی ہے،اب فیصلہ کرنا ہوگا، خاموش تماشائی کا کردار نہیں ہوگا۔
-
خضدار - پاکستان: کرائے کے دہشتگردوں کا اسکول بس پر حملہ، 4 بچوں سمیت 6 افراد شہید، آئی ایس پی آر
بلوچستان کے علاقے خضدار میں اسکول بس پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے جس میں 4 بچوں سمیت 6 افراد شہید ہوگئے۔
-
پاکستان: کُرم واقعات میں ملوث تقریباً 125 افراد کو حراست میں لیا ہے، آئی جی کے پی
پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ کُرم واقعات میں ملوث تقریباً 125 افراد کو حراست میں لیا ہے۔
-
اب ریاست کا امتحان ہے کہ وہ اہل پاراچنار کی امن کی دعوت اور پکار پر کیا رد عمل ظاہر کرتی ہے؟، سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس
سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کا کہنا تھا کہ پاراچنار ضلع کرم کے محاصرے کو سات ماہ ہو چکے ہیں، ابھی تک راستے مکمل طور پر کھل نہیں سکے ہیں۔
-
پاکستان دہشت گردی کی زد میں؛
جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دھماکا،6افراد جاں بحق ،16زخمی
پاکستان کے ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں دھماکے میں 6افراد جاں بحق جبکہ 16زخمی ہو گئے۔