اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا -
سوال: آپ کے خیال میں، اگر اسرائیل کی طرف سے ـ امریکہ کی مدد سے ـ ایران پر حملہ ہوجائے تو یہ ایران کے جوہری پروگرام کو مؤخر کرنے یا ختم کرنے میں کتنا مؤثر ہوگا؟
ڈینس جیٹ: ایک حملے کے کچھ نتائج [ہوتے ہیں] اگر اسرائیل حملہ کرنا چاہئے تو اس کے پاس اس کے نتائج کا اچھا خاکہ ہونا چاہئے۔ لیکن اسرائیل میں یہ صلاحیت نہیں ہے کہ کامیابی کے ساتھ ایران کی جوہری تنصیبات پر وسیع پیمانے پر بمباری کر سکے۔
چنانچہ اگر پیشنگوئی کرنا چاہیں کہ اس طرح کے کسی حملے کے نتائج کیا ہونگے، تو ایرانیوں نے کہا ہے کہ بہت وسیع پیمانے پر جوابی کاروائی کریں گے، اس جوابی کاروائی کا مطلب کیا ہے؟ تو امید ہے کہ ہم اسے نہ ہی دیکھیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110
ویڈیو | اسرائیل ایرانی تنصیبات پر وسیع حملے کی صلاحیت نہیں رکھتا / امید ہے کہ ہم ایران جوابی کاروائی نہ دیکھیں، سابق امریکی سفارتکار
21 اپریل 2025 - 15:38
News ID: 1551067
سابق امریکی سفارتکار ڈینس جیٹ (Dennis Jett) نے بی بی فارسی سروس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: ایرانی وسیع پیمانے پر جوابی کاروائی کریں گے، اس جوابی کاروائی کا مطلب کیا ہے؟ تو امید ہے کہ ہم اسے نہ ہی دیکھیں۔
آپ کا تبصرہ