16 اپریل 2025 - 03:15
ویڈیو | ‌مائیکروسافٹ کے کارکنوں کا جرائم پیشہ اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعاون کا اعتراف: ہمیں دھوکہ ہؤا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | مائیکروسافٹ کمپنی کے کارکنوں کا کہنا تھا: ہم نے ایسے کوڈز مرتب کئے جن کے ذریعے جرائم پیشہ کا براہ راست ارتکاب ممکن ہو جاتا ہے، لیکن ہم نے اس کام کے لئے کمپنی کے ساتھ معاہدہ نہیں کیا تھا؛ جب ہم اس کمپنی سے جا ملے، انہوں نے ہم سے یہ کہا کہ "ہم معذوروں کی مدد اور بہرے افراد کے لئے اوزار اور آلات تیار کرتے ہيں"۔/110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha