اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق پارا چنار میں راستوں کی بندش کی وجہ سے مجلس وحدت مسلمین نے کراچی میں دھرنے دے رکھے ہیں گزشتہ روز کراچی کے علاقے ملیر15 پر پولیس کی فائرنگ کی وجہ سے شیعہ جوان شبیہ حیدر رضوی شہید ہوگئے
واضح رہے کہ پارا چنار میں راستوں کی بندش کی وجہ سے ادویات کی قلت کے سب 100 سے زائد بچے شہید ہوگئے ہیں۔