11 نومبر 2024 - 10:24
تصویری رپورٹ | شریف صنعتی یونیورسٹی کے طلباء کی اجتماعی شادی کی تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | شریف صنعتی یونیورسٹی کے طلباء کی شادی کی تقریب اتوار کی شام (10 نومبر 2024ع‍) صنعتی شریف یونیورسٹی میں 100 طالب علم جوڑوں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔/110