اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ
ابنا ـ کے مطابق، سوشل میڈیا صارفین نے شہید
سید حسن نصراللہ کے ہاتھوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "عمودی شکل میں
آتے ہیں اور افقی شکل میں جاتے ہیں" (یعنی زندہ ہوتے ہوئے خود چل کر
آتے ہیں اور مردہ حالت میں واپس چلے جاتے ہیں)۔
۔۔۔۔۔۔
110
