https://ur.abna24.com/xgJwZ14 اکتوبر 2024 - 15:28 News ID 1494646 اردو اصلی صفحہ اردو ویڈیو | حزب اللہ نے اپنے جدید تریں ڈرون کی ویڈیو پبلک کردی 14 اکتوبر 2024 - 15:28 News ID: 1494646 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ،حزب اللہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں گذشتہ روز حزب اللہ نے ڈرونز سے گولانی بریگیڈ کو ٹارگٹ کیا تھا جس میں متعدد صہیونی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔