28 ستمبر 2024 - 13:46
News ID: 1489237
اہل بیت نیوز ایجنسی - ابنا - کے مطابق لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر تصدیق ہونے کے بعد حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد پر پرچم عزا لہرایا گیا۔