اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،الجزیرہ چینل کے پروگروام BackSpace ، میں سانا سعید ایک دستاویزی فلم پیش کرتی ہیں کہ اسرائیل کی کہانی اور بیانیے کو امریکی میڈیا نے امریکی رائے عامہ کے سامنے کس انداز سے تخلیق کیا گیا ہے اور امریکیوں کی اسرائیل کی حمایت پر اس بیانیے کے کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں؟
۔۔۔۔۔۔
110