مظاہرین نے اسرائیلی مظالم کے جواب میں استقامتی کارروائیاں تیز کرنے اور شہدا کے خون کا انتقام لینے کا بھی مطالبہ کیا۔
مغربی کنارے کے شہر طولکرم سے بھی ایسے ہی مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں جس میں بڑی تعداد میں فلسطینی شریک ہوئے۔
واضح رہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں نے منگل کے روز مغربی کنارے کے شہر جنین پر حملے کی کوشش کی تھی تاہم انہیں فلسطینیوں کی سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔
اس دوران ہونے والے جھڑپوں میں کم سے چھے فلسطینی شہید اور چھبیس دیگر زخمی ہوگئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
242