11 مئی 2022 - 17:55

تاریخ گواہ ہے کہ ہر زمانے میں کسی فرد، کسی نسل، کسی قوم، کسی ملک یا ممالک کا کسی اتحاد نے اپنے زمانے کی دنیا پر غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس رجحان نے پہلی عالمی جنگ کے بعد سے، ایک قانونی شکل اختیار کی اور موجودہ طاقتیں اس بار قیام امن کے بہانے ایک "اجتماعی" ڈھانچے پر کاربند ہوئیں؛۔