https://ur.abna24.com/xdjp321 دسمبر 2021 - 20:16 News ID 1210987 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ قم اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے دفتر میں مجلس حضرت زہرا(س) کا انعقاد 21 دسمبر 2021 - 20:16 News ID: 1210987 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے قم دفتر میں ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں اسمبلی کے کارکنان کے علاوہ سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی نے بھی شرکت کی۔