اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے معروف اور بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ابن علی واعظ کے انتقال پرملال پر اہل بیت(ع) کونسل انڈیا نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مرحوم ایک انتہائی دلسوز، شفیق اور مہربان استاد اور خادم مکتب اہل بیت(ع) تھے جنہوں نے پوری زندگی مکتب اہل بیت(ع) کی ترویج میں گزار دی۔
اہل بیت(ع) کونسل انڈیا کا مکمل تعزیتی بیان درج ذیل ہے:

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
242