6 ستمبر 2021 - 13:30
صدر مملکت نے "برکت" ویکسین کی دوسری خوراک لگوا لی

ایرانی صدر مملکت نے اتوار کے روز ملک میں تیار کردہ "برکت" ویکسین کی دوسری خوراک لگوالی۔

فاران؛ ایرانی صدر مملکت نے اتوار کے روز ملک میں تیار کردہ "برکت" ویکسین کی دوسری خوراک لگوا لی۔

رپورٹ کے مطابق، علامہ سید ابراہیم رئیسی نے کورونا ویکسین کی دوسری خوارک کے حصول کے بعد، طبی ٹیموں اور صحت کے مدافعوں کیلئے کامیابی اور صحت کی دعا کی۔

ایرانی ادارہ برائے خوراک اور ادویات کے ترجمان "کیانوش جہانپور" کے مطابق، ملک میں ویکسینیشن کے آغاز سے اب تک عوام کو 29 ملین 152 ہزار 572 ویکسین کی خوراکیں لگوا لی گئی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲