24 مئی 2021 - 12:47
تصویری رپورٹ/ اسٹریلیا کے دار الحکومت کینبرا میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسٹریلیا کے دار الحکومت کینبرا میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرت ہوئے غزہ کی آزادی کا مطالبہ کیا گیا۔