14 مئی 2021 - 14:53
ویڈیو کلیپ/ صہیونی حملوں میں شہید ہونے والے چھے فلسطینیوں کی تدفین

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صہیونی ریاست کی طرف سے غزہ پٹی پر کئے گئے فضائی حملوں میں شہید ہونے والے چھے فلسطینیوں کی تدفین کر دی گئی شہید ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔