26 اپریل 2021 - 12:01
ایران کے وزیر خارجہ کی سردار سلیمانی کی جائے شہادت پر حاضری

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے اپنے عراق کے دورے پر بغداد پہنچتے ہی سب سے پہلے شہید قاسم سلیمانی کی جائے شہادت پر حاضری دی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے عراق دورے پر بغداد پہنچتے ہی ایئر پورٹ کے پاس شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کے مقام شہادت پر حاضری دے کر ان کے لیے فاتحہ پڑھی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲