24 اکتوبر 2020 - 15:30
ویڈیو کلیپ/ امام حسن عسکری(ع) کی علمی خدمات اور امام عصر کے ظہور کی تیاری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قم کے حوزہ علمیہ میں زیر تعلیم حجۃ الاسلام نصرت علی جعفری نے "امام حسن عسکری(ع) کی علمی خدمات اور امام عصر کے ظہور کی تیاری" کے عنوان سے مختصر گفتگو کی ہے۔