17 اکتوبر 2020 - 10:32
۲۸ صفر کو کربلا میں نواسے کو دیا نانا کا پرسہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۲۸ صفر کو عراقیوں کی کثیر تعداد نے کربلا میں جمع ہو کر امام حسین علیہ السلام کو ان کے نانا اور بھائی کا پرسہ دیا۔