17 اکتوبر 2020 - 09:07
پیغمبر اکرم (ص) کے یوم رحلت پر کرگل میں جلوس عزا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پیغمبر اکرم اور امام حسن مجتبیٰ (صلوات اللہ علیہما) کے یوم شہادت پر جموں کشمیر کے شہر کرگل میں جلوس عزا برآمد کیا گیا۔